Bill Gates Quotes About Life, Business and Love |
Top 500 Bill Gates Quotes
Bill helped to establish Microsoft Organization in 1975 with Paul Allen and drove the organization to turn into the overall forerunner in business and individual programming and administrations.
Bill Gates Quotes In Urdu
Charge Doors organizer behind the world's biggest programming organization known as Microsoft. He battled extremely hard in his initial age. He helps poor in Africans nations. He has created numerous emergency clinics and schooling focuses in African regions. He has composed a few books and In This post we have arranged some of Bill Doors persuasive statements converted into Urdu language....
FOR BEST QUOTES COLLECTION CLICK HERE
"Apni shakhsiat ka muwazna is dunya ma kisi k sath mat karo age tum aysa karty hu tu tum khud ko zaleel karty hu."
"Ma na apni zindgi k ibtadai bees saalon ma aik be chutti nahi ki, aik bi."
"Ma college ma kuch mazameen ma fail hu gya tha lakin merey sab dost sab ma pass hu gy thy aj woh meri company Microsoft ma mulazim hain aur ma Microsoft ka maalik hun"
"Agr insan kisi sahih rastey par gaamzan hai tu manzil k asool k lue kisi jald bazi ki koi zarorat nahi barhi kamyabian hamesha der bad aati hain."
"Ma zyada waqt mutalha karney ma sarf karta hun. Bill Gates Quotes In Urdu "
"Ma bees saal ki umar ma buhat he be sabra aur buhat jald pareshan honey wala insan tha."
"Hamein hamesha logon ki raye zarorat rahey gi. Kyon k us sy ham khud ko behtar bnatey hain."
"Mujhey yaqeen hai k agr tum logon ko maslon ki nishandai kar dun aur phir un maslon ka hak bhi bta dun tu log apney masail khud hal kar lein gy."
"Thorhey bewaqof aur aqalmand sy achi tarah paish ao kyon k umeed hai k tum aik din us k lye kam karo gy. Bill Gates Quotes In Urdu "
"Tumara sab sy naraz costomer tumein sab sy zyada seekhny ko deta hai."
"Roshni ki umeed rakho magar umeedon par zindgi mat guzaro."
Jab tum himmat haarney lago tu sochna k tum ny sharo kis wja sy kiya tha."Jab tum himmat haarney lago tu sochna k tum ny sharo kis wja sy kiya tha."
"Jissey haarney ka khof hai woh zaror haarey ga."
اپنی شخصیت کا موازنہ اس دنیا میں کسی کے ساتھ مت کرو اگر تم ایسا کرتے ہو تو تم خود کو ذلیل کرتے ہو۔
.........
اگر تم غریب پیدا ہوئے ہو تو یہ تمھاری غلطی نہیں لیکن اگر تم غریب ہی مر گئے تو یہ تمہاری غلطی ہے۔
.........
میں نے اپنی زندگی کے ابتدائی بیسں سالوں میں ایک بھی چھٹی نہیں کی ، ایک بھی۔
........
خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گا کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو برا کہنے سے اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا۔
........
میں کالج میں کچھ مضامین میں فیل ہو گیا تھا لیکن میرے سب دوست سب میں پاس ہو گئے تھے آج وہ میری کمپنی مائکرو سوفٹ میں ملازم ہیں اور میں مائکرو سوفٹ کا مالک ہوں۔
........
اگر انسان کسی صحیح راستے پر گامزن ہے تو منزل کے حصول کے لیے کسی جلد بازی کی کوئی ضرورت نہیں بڑی کامیابیاں ہمیشہ دیر بعد آتی ہیں۔
.........
کچھ بڑا کرنے کے لیے آپ کو کبھی کبھار بڑے رسک لینے پڑتے ہیں۔
..........
میں زیادہ وقت مطالعہ کرنے میں صرف کرتا ہوں۔
.........
میں بیسں سال کی عمر میں بہت ہی بے صبرا اور بہت جلد پریشان ہونے والا انسان تھا۔
...........
ہمیں ہمیشہ لوگوں کی رائے ضرورت رہے گی کیونکہ اس سے ہم خود کو بہتر بناتے ہیں۔
...........
مجھے یقین ہے کہ اگر تم لوگوں کو مسئلوں کی نشاندہی کر دوں اور پھر ان مسئلوں کا حل بھی بتا دوں تو لوگ اپنے مسائل خود حل کر لیں گے۔
..........
تھوڑے بیوقوف اور عقلمند سے اچھی طرح پیش آؤ کیونکہ امید ہے کہ تم ایک دن اس کے لیے کام کرو گے۔
..........
تمہارا سب سے ناراض کسٹمر تمہیں سب سے زیادہ سیکھنے کو دیتا ہے۔
.........
روشنی کی امید رکھو مگر امیدوں پر زندگی مت گزارو۔
........
خبریں ایک طرح سے لوگوں کو گمراہ کرتی ہیں کیونکہ یہ بری خبر ضرور دیتے ہیں لیکن جب چیزیں آہستہ آہستہ صحیح ہوتی ہیں تو وہ نہیں بتاتے۔
........
کچھ لوگ تھوڑی قیمت اور ہنر سے بہت زیادہ مال و دولت حاصل کر لیتے ہیں۔
.........
اگر تم ایک چیز کو بہتر نہیں بناسکتے تو کم از کم خوبصورت تو بنا سکتے ہو۔
........
اس کائنات کا ایک سب سے بڑا سچ ہے اور وہ یہ ہے کہ انسان جو کوئی بھی ہو اور کچھ بھی کرے لیکن جب وہ کچھ کرنے کا ارادا کرتا ہے تو وہ ہو کر رہتا ہے۔
........
غربت خیرات سے نہیں انصاف سے ختم ہوتی ہے۔
.......
غریب کا بچہ روٹی چرا کر چور ہو گیا اور لوگ ملک کھا گئے قانون لکھتے لکھتے۔
........
وہ جس کے چار بچے ہوں اور بھوکے ہوں آٹھ پہروں سے بتاو اہل دانش ، وہ گندم لے یا تختی لے۔
........
آپ کے ناخوش گاہگ ، آپ کے سیکھنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔
........
عام لوگوں کی خواہشات اور امیدیں ہوتی ہیں کامیاب لوگوں کے مقصد اور منصوبے ہوتے ہیں۔
........
تم ان لوگوں کے لیے کامیاب ہو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔
.........
جب تم ہمت ہارنے لگو تو سوچنا کہ تم نے شروع کس وجہ سے کیا تھا۔
........
اس دنیا میں کسی کے ساتھ اپنے آپ کا موازنہ نہ کریں ۔۔۔ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ اپنے آپ کی بے عزتی کرتے ہیں۔
.......
جسے ہارنے کا خوف ہے وہ ضرور ہارے گا۔
.......
Top 10 Life-Changing Bill Gates
Quotes in Urdu
Top 10 Bill Gates Motivational Quotes in Urdu - YouTube
secret of success' listen from the heart | bill gates
quotes in urdu
Bill Gates Inspirational Quotes in Urdu - YouTube
Bill Gates Best Quotes In Urdu
/Hindi For Students | Youth
Top 10 Quotes by Bill Gates On
Success, Teachers
Famous Bill Gates Quotes (TECHNOLOGY)
0 تبصرے