Aflatoon Quotes in Urdu l Plato Quotes in Urdu, 100 Best Aflatoon Quotes In Urdu
Aflatoon (likewise Aflatun) or Aflatoun (Arabic: أفلاطون) is the Arabic type of the name of the savant Plato and has likewise prevalently come to mean a know it all, a self important or unconventional individual or a free thinker in Hindustani (Hindi-Urdu).
Plato was an old Greek savant brought into the world in Athens during the Old style time frame in Old Greece. In Athens, Plato established the Foundation, a philosophical school
Conceived: Old style Athens
Kicked the bucket: Athens, Greece
Impacted by: Socrates, Pythagoras, Heraclitus, Parmenides, MORE
Eminent thoughts: Hypothesis of structures, Hyperuranion, Dispassionate vision, Khôra, Non-romantic authenticity, Metaxy
Affected: Aristotle, Immanuel Kant, René Descartes, MORE
Kin: Glaucon, Adeimantus of Collytus, Potone, Antiphon
Plato( It is the Arabic type of his name) . He was a scholar in Old style Greece and the organizer behind the Foundation in Athens. He has likewise frequently been refered to as one of the pioneers behind Western religion and otherworldliness. Conceived : 428/427 or 424/423 BC Athens, Greece Kicked the bucket : 348/347 BC (age c. 80) Athens, Greece Outstanding work : Conciliatory sentiment Phaedo Conference Republic
Best Aflatoon Quotes In Urdu | Aflatoon Quotes in Urdu ideas
اپنے نفس کو فتح کرنا سب سے بڑی فتح ہے۔.......خدائے کریم کے تمام عطیوں میں سے حکمت سب سے بڑھ کر ہے اور حکیم وہ شخص ہے جس کے قول و فعل دونوں یکساں ہیں۔.......بات کو پہلے دیر تک سوچو پھر منہ سے نکالو اور پھر اس پر عمل کرو۔.......بد تر ین حاجت وہ ہے جو ایک کریم شخص حلیم طبع کے آگے پیش کرے اور پوری نہ ہو۔.......علم سے محبت کرنا دانش سے محبت کر نا ہے۔.......اہل علم کا امتحان کثرت علم سے نہیں ہوتا بلکہ یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ فتنہ انگیز باتوں سے کیسے بچتا ہے۔.......خدا سے ایسی چیز میں مت چاہو جن کا نفع دیرپا نہ ہو بلکہ باقیات الصالحات کے خواہاں رہو۔.......عمر کو تاہ اور کار ہاۓ دراز عا قل وہ ہے کہ عمر کو ضروری کاموں میں صرف کرے۔.......خدا کے بندے سے انتقام لینے کا یہ مطلب ہے کہ خدا کو ادب سکھانا ہے نہ کہ اپنا غصہ نکالنا ہے۔.......طلب علم سے شرم مناسب نہیں کیونکہ جہالت شرم سے بدتر ہے۔.......سلامتی اسی میں ہے کہ اپنا منہ بند رکھو جب تک مچھلی کا منہ بند رہتا ہے وہ کانٹے کی گرفت میں نہیں آتی۔.......جو آج مفت کی نصیحت قبول نہیں کریگا كل أسے مہنگے داموں افسوس خریدنا پڑے گا۔.......جرات کا مطلب ہے یہ جاننا ہے کہ کسی چیز سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔.......دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے تھوڑے میں پر اطمینان زندگی گزارنا۔.......کوئی بھی آدمی دوسرے کو نقصان دے سکتا ہے لیکن ہر آدمی دوسرے کا بھلا نہیں کر سکتا۔.......عظیم بننا چاہتے ہو تو اپنے آپ اور اپنی چیزوں کی محبت میں وقت ضائع مت کرو بلکہ انصاف کرو اور انصاف کرنے والے کو پسند کرو۔.......تھوڑا کرو پر اچھا کرو۔......ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔......صرف بوڑھا آدمی ہی نہیں ایک شرابی بھی دوبارہ بچہ بن جاتا ہے۔......انسان ایک ایسا پرندہ ہے جو بے پر ہونے کے باوجود پرواز کرتا ہے۔......تجربہ ہمارا ایسا دوست ہے جو ہمیں اس وقت ملتا ہے جب ہم بہت کچھ کھو چکے ہوتے ہے۔......جو شخص لوگوں سے کنارہ کشی کرتا ہے تو اس سے مل اور جو شخص لوگوں سے ملنے کا عادی ہو تو اس سے کنارہ کشی اختیار کر۔......اچھی بات کو حاصل کرنے کے لیے ہر روز اپنا منہ آئینے میں دیکھا کرو اگر بری صورت ہو تو برا کام نہ کرو تا کہ دو برائیاں جمع نہ ہوں اور اگر اچھی صورت ہے تو اس کو برا کر کے خراب نہ کرو۔......کسی نے پوچھا تو نے اتنا علم کیسے حاصل کیا؟ کہا رات کو جب لوگ مصروف مے نوشی ہوتے تھے میں روغن زیتون کے ساتھ اپنا خون بھی جلاتا تھا۔......وہ شخص عقلمند نہیں جو دنیاوی لذتوں سے خوش اور مصیبتوں سے مضطرب ہے۔......خاموشی انسان کی سلامتی ہے۔......برائی کو بھلائی کا ذریعہ نہ بناؤ۔......بدنیت وہ جو لوگوں کی برائیاں تو ظاہر کرے مگر نیکیاں چپھاۓ۔......غصہ کی مقدار بات چیت میں اتنی ہونی چاہیے جیسے کھانے میں نمک جب تک اندازے پر رہتا ہے تو ہضم ورنہ فاسد۔......جس شخص میں غور و فکر کی عادت ہے وہ اپنی روح سے روبرو کلام کرتا ہے۔......سب سے بڑی فتح اپنے آپ کو فتح کرنا ہے۔......عقل جس جگہ کامل ہو گی حرص و شر ناقص۔ ہو گا۔......وہ چیز جو حاصل نہیں ہو سکتی اس کی خواہش فضول ہے۔......دنیا عاقل کی موت پر اور جاہل کی زند گی پر ہمیشہ آنسو بہاتی ہے۔......میری کوئی بھی ایجاد حادثاتی نہیں تھی میں نے ہر چیز کے لیے ہمیشہ کام کیا ہے محنت کی ہے۔......جولوگ امداد کے مستحق ہیں ان کی امداد کرنے میں ان کے سوال کا منتظر نہیں رہنا چاہیے۔......وقت کا حاکم دریا کی مانند ہے جس سے کئی نہریں بہتی ہیں اگر دریا کا پانی میٹھا ہو گا تو ندیوں اور نہروں کا پانی بھی میٹھا ہوگا اگر کڑوا ہو گا تو شہروں کا پانی بھی کڑوا ہوگا۔......عقل مندی اور دانش وری یہ نہیں کہ لذتوں سے خوش اور پریشانیوں پر ملول ہو جاۓ۔......دنیا کو چوروں کی کمین گاہ تصور کر کے ہوشیاری اور آ گاہی کے ساتھ زندگی بسر کرنا۔......جب تو کسی کی شخصیت کو پرکھنا چاہے تو اس سے مشورہ کر تجھے معلوم ہو جاۓ گا کہ اس کا میلان کس طرف ہے۔.....کسی ایسے شخص کی رائے جوعلم وحکمت میں تیرے برابر ہو ، تیرے لئے تجھ سے اچھی ہوگی کیونکہ وہ تیری ہوا کے نفس سے عادی ہے۔.....خدا نے ہر چیز جومیٹری کے اصول پر بنائی ہے۔.....تجربہ ہمارا ایسا دوست ہے جو ہمیں اس وقت ملتا ہے جب ہم سب کچھ کھو چکے ہوتے ہیں۔.....انسان ایک ایسا پرندہ ہے جو بے پر ہونے کے باوجود قوت پرواز رکھتا ہے۔.....نیکی میں اگر تجھے دکھ پہنچے تو دکھ ہمیشہ کے لیے نہیں رہے گا، نیک کام رہ جاۓ گا۔.....غصہ ایک ایسی آندھی ہے جو عقل کا چراغ بجھادیتی ہے۔.....سخت کلام ایسا آگ کا گولہ ہے جو ہمیشہ کے لیے داغ چھوڑ جا تا ہے۔.....عورت کے دل پر بے زبان جواہرات ، مردکی لمبی لمبی تقریوں سے بھی زیادہ اثر کرتے ہیں۔.....شاعری ہمیں صیح علم نہیں دیتی اور انسانی اخلاق کو کمال تک نہیں پہنچنے دیتی۔.....ہر شخص عقل رکھتا ہے لیکن ہرشخص عقل سے کام لیناہی نہیں چاہتا۔.....قانون سب کے لیے برابر ہے ۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔.....آج تک کوئی اچھا آدمی تیزی سے امیرترین نہیں ہوسکا۔.....قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں کیڑے مکوڑے تو بھنستے ہیں مگر بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔
0 تبصرے