Subscribe Us

Responsive Advertisement

Advertisement

Top 100 Best Imam Shafi Quotes in Urdu- hazrat imam shafi quotes in urdu

 I will share you the best Imam Shafi quotes in Urdu. Imam Shafi is among of the four Aimaa's Karaam who is the image of information and intelligence. He composed many books in the Arabic language.(Imam Shafi )He has an enormous continuing in all around the Muslim people group.Imam Shafi


Here you can find the best assortment of Imam Shafi Statements which will rouse you. You can impart these statements to your loved ones via online entertainment.





سب سے زیادہ جاہل وہ ہے جو گناہ سے باخبر ہوتے ہوئے بھی گناہ کرے



جو تمہیں دوست رکھتا ہے وہ تمہیں برائی سے بھی روکے گا
اور جو تمہیں دوشمن رکھے گا وہ تمہیں برائی پر ابھارے گا



جس طرح بصارت کی ایک حد ہوتی ہے اسی طرح عقل کی
بھی ایک حد ہوتی ہے جہاں وہ ٹھہر جاتی ہے




مخلوق میں سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ ہے جو تنگ
حالی کے باوجود ہمت کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے


چونکہ جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ

علم ہے اس لئے وہ کسی کی بات نہیں مانتا



صرف وہی شخص جو مخلص ہے وہ جان لیتا ہے کہ دلھاوا کیا ہے




دل زبان کی کھیتی ہے اس میں اچھی تخم ریزی کرواگر سارے
دانے نہ اگ سکیں گے تو پک کر ضرور اگ جائیں گے



سخاوت دنیا اور آخرت کے عیبوں کو ڈھانپ دیتی ہے



میں نے اگر کسی شخص کی عزت اس کی حیثیت سے
زیادہ کی تو اس کی نظر میں میری عزت کم ہو گی



تین چیزوں کی زیادہ عزت افزائی ذلیل کر دیتی ہے
عورت ،خادم اورگھوڑا


جب لوگ تمہیں تکلیف میں چھوڑ دیں جان لو کہ
اللہ تمہارے کام کا ذمہ خود لینا چاہتا ہے



چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں ،گوشت کھانا ،خوشبو سونگنا
، کثرت سے غسل کرنا اور سوتی کپڑا پہننا



جب بھی فارغ وقت ملے اپنی ماں کے پاس جا کر بیٹھ جایا کرو
کیونکہ ماں کے ساتھ گزارا ہوا وقت قیامت کے دن نجات کا باعث بنے گا



زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کر
امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے



مسلسل ترقی کا ایک ہی راز ہے اپنی کامیابیوں کو ریت پر
لکھے اور اپنی ناکامیوں کو پتھروں پر۔۔۔۔



والد ین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے خوش نصیب لوگ اس دروازے
کو زندگی میں اور بد نصیب ان کی موت کے بعد ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں



جو تمہارے اوصاف بیان کرے جو تم میں نہ ہوں وہ تمہارے
ایسے عیب بھی بیان کرے گا جو تم میں نہیں



اپنے کانوں کو فحش کلمات سننے سے بچائو جیسے اپنی زبان کو فحش
سے بچاتے ہو اس لئے یہ سننے والا بھی کہنے والے کا شریکِ جرم ہوتا ہے



لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہیں ان کو پیٹھ پر لادلو گے تو
پیٹھ ٹوٹ جائے گی ان کو قدموں تلے ایک برج بنا لو تو ان پر چڑھ کر بلند ہوتے جائو



اگر لوگ تم سے متاثر ہو رہے ہیں تو تکبر نہ کرو بلکہ اللہ کا شکر
ادا کرو کہ اس نے تمہارے عیب چھپا کر تم کو لوگوں میں معزز بنا رکھاہے



Hazrat imam shafi quotes in urdu

imam shafi quotes in Arabic

imam shafi quotes on knowledge

imam shafi quotes on love

imam shafi quotes lion

imam shafi quotes on ahle bait

imam shafi biography pdf in urdu

diwan imam shafi english pdf download

imam shafi poetry arabic and English

imam shafi poem let the days

powerful poem of imam shafi

imam shafi& poetry book


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Breaking

Featured

Recent in Food