Subscribe Us

Responsive Advertisement

Advertisement

Best Sad Poetry In Urdu with Images | sad poetry copy paste | 2 line urdu poetry copy paste

 Sad Poetry In Urdu 2 Line. Here the all miserable verse which we will be imparted to you is 2 lines. Shayari which contains two lines is extremely popular in light of the fact that it is exceptionally simple to discuss, sing and recall.(Sad Poetry in Urdu )


 Sad Poetry in Urdu With Pictures For SMS and Status on Facebook, Whatsapp and Instagram. Urdu Verse is about existence and love.(Sad Poetry in Urdu )


You can used Sad Poetry in Urdu text Urdu text for Urdu SMS. In the event that you need your miserable sentiments in type of Urdu verse, it is extremely helpful for you. You can undoubtedly impart it to your companions, family and family members as a SMS. We are sharing extremely miserable verse in Urdu pictures. All verse has a decent picture that mirrors the message which you will communicate.(Sad Poetry in Urdu )










































































































باپ بھائی شوہر اور بیٹا، اس کے علاوہ کسی سے بھی ہمدرری کی امید رکھنا خطرناک ہے


زندگی مشکل ہے ، آپ کو اندر سے مضبوط رہنے کی ضرورت ہے۔


اگر آپ غمگین ہیں تو ، غریب ترین انسان کے بارے میں سوچی


کوئی تو دیکھے آنکھ میں اترا ہوا دکھ


وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے  


حکم تو نفس مارنے کا تھا  لوگوں نہ ضمیر ماردیۓ 



مجھے چھوڑ دو میرے حال پر


.زندہ ہوں یار،کافی نہیں ہے



زندگی میں اگر برا وقت نہ آے تو اپنوں میں چپے ہوۓ گیر اور گیروں میں چپے ہوۓ اپنے دونوں ہی چھپے رہتے 



مان کی گود سے قبر کی دیوار تک زندگی کے ہر پھلوں پر نظر ڈال کر دیکھ الله کے سوا کوئی کام نہیں آتا



کبھی کبھی انسان وقائ ہار جاتا ہے خاموش رہتے رہتے صبر کرتے کرتے امیدیں رکھتے رکھتے نبھاتے نبھاتے سفیان دیتے دیتے اپنان کو مناتے مناتے



تجھے تیری اوکات کا اس دن پتا چلے گا اے انسان جب لوگ تجھ پے مٹی ڈال کر ہاتھ بھی تجھ پر جھاڑیں گے



انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے


جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے




زندگی میں بری سے بری بات پر بھی ہار نہ ماننے والے لوگ کبھی بہت چوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیں




انسان کی سب سے بری پریشانی یہ ہے کہ انسان تقدیر سے بہت زیادہ مانگتا ہے اور وقت سے پہلے چاہتا ہے



عمر اور زندگی میں کیا فرق ہے بہت ہی خوبصورت جواب


جو اپنوں کے بنا گزرے وہ عمر اور جو اپنوں کے ساتھ گزرے وہ زندگی



رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ اکیلے ہی پاے جاتے ہیں جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں



وقت مٹی ڈال دیتا ہے یادوں پر آرزوں پر گلتیوں پر چاہتوں پر یہاں تک کہ رشتوں پر بھی



کوئی سفر بھی لا حاصل نہیں ہوتا


منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں



گرور کس بات کا صاحب


آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے



عقل مند اور بیوقوفوں میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور ہوتا ہے مگر عقل مند اپنے عیب کو خود دیکھتا ہے


اور بیوقوفوں کے عیب دنیا دیکھتی ہے



اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا

بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا



غصہ کوئی بڑی چیز نہیں ہے

اگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے



پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو

ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے



اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے

تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا



وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے

جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے



منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی

گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں



کامیابی صرف جکھنے سے ہی نہیں ملتی

کبھی کبھی آپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے




شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے

یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے



جو انسان پانی سے نہاتا ہے وہ لباس بدلتا ہے

مگر جو انسان پسینے سے نہاتا ہے وہ اتہاس بدلتا ہے



خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں

امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں



بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں


کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔



آسمان اور زمین کی بادشاہی خدا کیلئے ہے


اور خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے



اب تو خوش نظر آتا ہوں میں


کیسا فنکار ہوگیا ہوں میں



مجھے ڈوبانے کی کوشش اسنے کی


جسے تیرنا مینے سکھایا تھا



اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ اُن کا حِساب نہیں ہوگا




مذاق کا سہارا لے کر آج کل


لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں 



مجھ میں ہزار خامیاں ہیں! معاف کیجیۓ


آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجیئے



لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کر کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب


بھول سکتا ہے۔



‏کیا کہوں زندگی کے بارے میں


.ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Breaking

Featured

Recent in Food